تلنگانہ میں لو لگنے کے سبب 171افراد کی اموات ہوئی ہیں کیونکہ ریاست شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔سرکاری طورپر اس کی توثیق ہوئی ہے۔سب سے زیادہ
اموات ضلع کھمم میں ہوئی ہیں جہاں لو لگنے کے سبب 56افراد کی
موت ہوئی جس کے بعد ضلع کریم نگر میں 27، ضلع نلگنڈہ میں 25اور منچریال ضلع
میں 12اموات ہوئی ہیں۔